السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیۂ مسنونہ! امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔ الحمدللّٰہ اب فرحت و شادمانی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ ہر چیز میں سکون اطمینانِ قلب محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بہت بہترین ہے۔…