showcase demo picture

Articles from: January 2020

سانس کی شدید تنگی، دم گھٹنا، نیند کے مسائل اور مستقل غصہ ۔ کامیاب علاج اور دوائیں ۔ حسین قیصرانی

چھ ماہ پہلے تیس سالہ مسز ایچ نے ناٹنگھم برطانیہ (Nottingham, UK) سے کال کی۔ محترمہ تین بچوں کی والدہ ہیں اور پچھلے دس سال سے برطانیہ میں مقیم ہے۔ تفصیلی گفتگو سے پتہ چلا کہ ان کا تعلق اسلام آباد (پاکستان) کے اعلیٰ تعلیم یافتہ خاندان سے ہے۔ اپنی ایک فیملی فرینڈ کے پر زور اصرار پر مجھ سے رابطہ کیا۔ ان کے مسائل وہاں کے ڈاکٹرز کے لیے نا قابلِ فہم بھی تھے اور نا قابلِ علاج بھی۔ وہ اچانک سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا ہو گئی تھیں۔ حالاں کہ صرف چند ماہ پہلے تک وہ بہت اچھی صحت کی حامل تھیں۔ سالوں سے انہیں کسی ڈاکٹر یا باقاعدہ دوائی لینے کی ضرورت محسوس ہی نہ ہوئی تھی لیکن جس تکلیف نے ان کی روزمرّہ زندگی کو مشکل بنا دیا وہ سانس لینے میں رکاوٹ کا شدید احساس تھا۔ یہ مسئلہ اس قدر شدت اختیار read more [...]

ڈپریشن، غصہ، منفی سوچیں، آسیب کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ حسین قیصرانی

گوجرہ کے 28 سالہ نوجوان آفیسر مسٹر ایم نے اپنے  مسائل کے بارے میں بات کرنے کے لیے وٹس اپ پر رابطہ کیا۔ ان سے بات چیت کا سلسلہ گھنٹہ بھر رہا۔ تین بچوں کے باپ ہیں مگر حصولِ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کافی عرصے سے کئی ذہنی اور جسمانی مسائل سے دوچار تھے جس کے لیے مختلف ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور حکیموں کو آزما چکے تھے۔ نوجوانی کی ان تکالیف نے ان کے معیار زیست کے ساتھ ساتھ ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی (Emotional, Mental and Psychological) معاملات کو بھی خاصا نقصان پہنچایا تھا۔ تعلیم، دوستی، ازدواجی و معاشرتی زندگی، پیشہ وارانہ قابلیت، جسمانی صحت، جذباتی توازن اور قلبی سکون غرض زندگی کا کوئی پہلو متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ دماغ منفی سوچوں کی آماجگاہ بن چکا تھا جہاں تازہ ہوا کے لیے کوئی روشن read more [...]

کان درد، کان بہنا، کان کے شدید مسائل، فنگس، الرجی، بواسیر، سر درد اور میگرین ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

میرا تعلق نارووال سے ہے۔ میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ شوہر بیرون ملک مقیم ہے جس کی وجہ سے تینوں بچوں اور گھر کی مکمل ذمہ داری میری ہے۔ میرے مسائل کی فہرست بہت طویل ہے۔ اور ان مسائل کی وجہ سے میں نے کئی سال بہت اذیت میں گزارے۔ دس سال پہلے میرے کانوں میں تکلیف شروع ہوئی۔ کان ہڈی کے اوپر سے سوج جاتا تھا اور اندر سے پھول جاتا تھا۔ کان کے اندر مواد بھر جاتا تھا۔ کان کے باہر کی طرف پیلا ریشہ نکلتا اور ذرا گہرائی سے صاف کرنے پر سبز بد بودار مواد نکلتا۔ بار بار لگنے والے ہائی پوٹینسی اینٹی بائیوٹکس انجیکشنز سے یہ مواد کالا ہو جاتا اور ڈھیلوں کی شکل میں باہر نکلتا اور پھر کان میں شدید خارش ہوتی۔ میں ایک دن میں تین تین انجیکشنز لگواتی تھی۔ جب دایاں کان ٹھیک ہوتا تو بایاں خراب ہو read more [...]

مستقل سانس پھولنا، دم گھٹنا، پینک اٹیک، شدید غصہ، انگزائٹی اور نیند کے مسائل ۔ انگلینڈ سے فیڈبیک

میں نے ایک فیملی فرینڈ کے کہنے پر ڈاکٹر حسین قیصرانی سے رابطہ کیا۔ میری طبیعت بہت خراب تھی۔ سانس کی تکلیف اتنی بڑھ چکی تھی کہ میرے لیے ڈاکٹر صاحب سے بات کرنا بھی مشکل تھا۔ لیکن حیرت انگیز بات یہ تھی کہ ڈاکٹر صاحب سے بات کرنے کے دوران مجھے اپنی طبیعت میں بہتری محسوس ہوئی۔ مجھے لگا کہ وہ میری بات کو میرے نقطہ نظر کے مطابق سمجھ رہے ہیں۔ بات کرنے کے دوران میری سانس پھول رہی تھی لیکن ڈاکٹر صاحب نے بیزاری کا کوئی تاثر نہیں دیا۔ انہوں نے میری بات نہایت توجہ اور شفقت سے سنی۔ میں نے اپنی کیفیات کو تفصیل سے بیان کیا۔ اور اس طرح میرا علاج شروع ہوا۔ دوائی کے ساتھ میری سائیکوتھراپی (Psychotherapy) بھی جاری رہی۔ میں نے انھیں علاج کے سلسلے میں بہت فرض شناس پایا۔ انگلینڈ اور پاکستان کی read more [...]

معدہ کے مسائل، نیند کی کمی، شدید غصہ، الرجی، آسیب جن بھوت کا ڈر، خوف ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک

فیڈ بیک تقریباً تین ماہ قبل کی بات ہے کہ میں نے وٹس اپ (Whatsapp) پر جب محترم ڈاکٹر حسین قیصرانی سے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اس سے پہلے بھی میں کافی جگہوں سے علاج کروا چکا تھا۔ ہومیوپیتھی کا سٹوڈنٹ ہونے کے حوالے سے بھی کسی ڈاکٹر کا مجھے مطمئن کرنا ایک کارِ دشوار تھا۔ بہرحال قصہ مختصر میری بڑی بڑی شکایات درج ذیل تھیں: 1۔ شدید قسم کا ذہنی دباؤ (Depression / Stress) رہتا تھا۔ یوں محسوس ہوتا تھا جیسے ذہن سویا ہوا ہے۔ میں بگڑے ہوئے حالات پر کڑھتا رہتا تھا۔ بیوی کی تیکھی باتوں سے شدید جذباتی دھچکا (Mental Shock) لگتا تھا اور انتہائی غصہ (Anger) آتا تھا۔ لیکن میں اپنا غصہ پی جاتا تھا لیکن بے حد بے بسی محسوس ہوتی تھی۔ معلوم نہیں کہ اب حالات بالکل بدل گئے ہیں یا پھر میں بدل گیا ہوں۔ گھر میں کوئی بھی read more [...]

Piles / Hemorrhoids / varicose veins / بواسیر / Fissures – Homeopathic Case Presentation, Treatment and Feedback

I’m a 25 year old housewife, spent all my life in Karachi, moved to Lahore after marriage. Root of my problem sprouted during 20th year of my life. I started noticing different changes in my body i.e. from gaining weight to irregularity in menstrual cycle to different skin allergies / infections. These changes affected my body as well as my mind. All this gradually made me Superstitious and an Overly Negative thinker which ultimately resulted in the development of anxiety, stress and depression. Now all these troublesome changes have turned into an extremely painful and embarrassing illness called “Piles” / Hemorrhoids / Bawaseer (بواسیر). I’m having above mentioned condition since past two years for which I was taking homeopathy treatment. Since Piles was not a byproduct of my diet or unhealthy lifestyle only, symptomatic treatments failed to sustain a relief. Consequently my condition went bad during my pregnancy last year and further got worse after my delivery this year. My exact condition (either I am having recurrent fissures, hemorrhoids or both) is still unknown because I have never seen an allopathic doctor, hence no physical examination has done yet. I was read more [...]
About - Hussain Kaisrani

Hussain Kaisrani, The chief consultant and director at Homeopathic Consultancy, Lahore is highly educated, writer and a blogger kaisrani.blogspot.com He has done his B.Sc and then Masters in Philosophy, Urdu, Pol. Science and Persian from the University of Punjab. Studied DHMS in Noor Memorial Homeopathic College, Lahore and is a registered Homeopathic practitioner from National Council of Homeopathy, Islamabad He did his MBA (Marketing and Management) from The International University. He is working as a General Manager in a Publishing and printing company since 1992. Mr Hussain went to UK for higher education and done his MS in Strategic Management from University of Wales, UK...
read more [...]

HOMEOPATHIC Consultants

We provide homeopathic consultancy and treatment for all chronic diseases.

Contact US


HOMEOPATHIC Consultants
Bahria Town Lahore – 53720

Email: kaisrani@gmail.com
Phone: (0092) 03002000210
Blog: kaisrani.blogspot.com
Facebook:fb.com/hussain.kaisrani
read more [...]