28 10, 2017

رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی علاج – حقائق کیا ہیں؟

By |2017-10-28T14:00:44+05:00October 28, 2017|Categories: Homeopathy in Urdu, Skin and Hair|Tags: |0 Comments

  https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1476063165834199/   رنگ گورا کرنے اور چہرہ نکھارنے والے انجیکشن، کریمیں اور لیزر تھراپی - حقائق کیا ہیں؟ ڈاکٹر علی کاظمی نے اپنی سکن سپیشلسٹ اور ڈرمالوجسٹ میڈیکل ڈاکٹرز برادری کے متعلق چشم کشا حقائق بیان کیے ہیں۔ میرا واسطہ آئے دن ایسے کلائنٹس سے ہوتا رہتا ہے کہ جو ان مراحل سے گزر کر آتے ہیں اور اُن کی حالت قابلِ رحم ہوتی ہے۔ چہرے کے بالوں، تِل اور موہکوں کے لئے کئی قسم کی دوائیوں، کریموں اور بالخصوص لیزر تھراپی کا بڑا چرچا ہے لیکن اِس کا اثر بالعموم عارضی ہوتا ہے اور مجموعی صحت کی جس خرابی کا یہ باعث بنتے ہیں؛ اُس کی تفصیل بڑی طول طویل ہے۔ مختصراً یہ کہ چونکہ یہ مسائل اور علاج زیادہ تر خواتین (بلکہ نوجوان بچیوں) کے ہوتے ہیں سو اُن کے ہارمون سسٹم میں شدید خرابی ہو جاتی ہے۔

28 10, 2017

An innovative proposal for scientific alternative medical journals – (George Vithoulkas)

By |2017-10-28T12:16:01+05:00October 28, 2017|Categories: George Vithoulkas, Homeopathic Awareness, Professional|0 Comments

Contemporary homeopaths all over the world are witnesses to one of the strangest things to have ever occurred in our complex modern scientific society, namely, that our most prestigious homeopathic journals with an “impact factor” rarely, if ever, publish studies on cases treated and cured with homeopathy. Why is this so? [1] Let us examine this question. It is a well-known fact in the international homeopathy community that every day, there are literally thousands of chronic sufferers treated successfully all over the world through the intervention of homeopathic remedies. All homeopaths have observed the occasional “miraculous cures” occurring in their own practice and in those of their colleagues. However, despite these remarkable “cures”, it is very strange that hardly any of these evidential cases appear in our homeopathy journals. Homeopaths and patients know that millions of successful treatments occur all the time and all over the world. However, it appears that the editors of relevant journals are blissfully unaware of this fact. Their screening protocol is so effective that case studies are unable to pass even the most lackadaisical of peer reviewers. These “master” peer reviewers are usually grossly uninformed about real homeopathy and its rules and principles. Most of [...]

23 10, 2017

برائٹا کارب – جارج وتھالکس کی کتاب “حسد اور تشویش” کا اردو ترجمہ (ڈاکٹر بنارس خان اعوان)۔

By |2018-03-24T00:17:28+05:00October 23, 2017|Categories: George Vithoulkas, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Professional|0 Comments

کاربونیٹ آف بیریم دماغی جذباتی علامات: * ناپختہ۔ نشوونما میں رکاوٹ * خود اعتمادی کی کمی۔ دوسروں پر شک کرے خیال کرے کہ لوگ اس پر ہنس رہے ہیں * دماغ کمزور * یادداشت کمزور۔ بھول جائے۔ غیر متوجہ * یہ دوا زیادہ تر جسمانی اور دماغی طور پر کمزور بچوں اور بوڑھوں کیلئے فائدہ مند ہے * بچے شرمیلے ہوتے ہیں اپنی ماں کے پیچھے چھپ جاتے ہیں * نشوونما میں تاخیر۔ مریض عام طور پر اپنا منہ کھلا رکھتے ہیں جسمانی علامات: * بچوں اور بڑوں کا گنجا پن * گلسوؤں کا مزمن طور پر بڑھ جانا عمومیات: * پھلوں سے نفرت * جسمانی کمزوری * غدہ قدامیہ اور خصیوں کا بڑھ جانا برائٹا کارب افراد میں عدم تحفظ کا احساس پایا جاتا ہے۔ مثلاً اگر مریض کا مزاج برائٹا کارب کا ہے تو وہ اپنے اندر عدم تحفظ کی ایک عام قسم رکھتا ہے۔ لیکن ایک خاص نقطہ کے بعد یا کچھ دباؤ کی وجہ سے اس عدم تحفظ میں اضافہ ہوجاتا ہے اور تب مریض کہتا ہے کہ مجھے اپنی ذات پر اعتماد نہیں ہے۔ میں کام کرنے سے قاصر ہوں ۔ میرے اندر وہ اعتماد نہیں ہے جو کام کرنے کیلئے ضروری ہوتا ہے۔ پس [...]

9 10, 2017

ڈاکٹر بنارس خان اعوان: (Aconite) ایکونائٹ

By |2018-02-09T22:50:56+05:00October 9, 2017|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Professional|Tags: |0 Comments

ایکونائٹ کا مطلب ہے ’’بغیر گرد کے‘‘ یہ پودا خشک چٹانوں میں پیدا ہوتا ہے جہاں مٹی بہت کم ہوتی ہے۔اس سے پودے کے سخت جان ہونے کا پتہ چلتا ہے۔ یہ پہاڑی علاقوں کا پودا ہے ۔یہ عموماًندی نالوں کے کنارے پایا جاتا ہے۔ مئی، جون ،جولائی میں اس پر جامنی رنگ کے پھول لگتے ہیں ۔ پتے ہتھیلی نما ہوتے ہیں ۔اور پانچ کونے بنے ہوتے ہیں ۔اس کا تنا سیدھا اور دو سے تین فٹ اونچا ہوتا ہے۔ دنیا میں ACONITE NAPELLUS کے علاوہ اس کی مزید 14قسمیں پائی جاتی ہیں ۔جو سب کی سب زہریلی ہیں اگر اس پودے کے پتے وغیرہ غلطی سے کھا لئے جائیں تو گھنٹوں کے اندر موت واقع ہو جاتی ہے۔ اس کی جڑ، پھول اور پتے دوا بنانے کے کام آتے ہیں ۔دوا بنانے کے لئے اس پودے کو حاصل کرنے کا بہترین وقت جولائی اور اگست کے مہینے ہیں۔ ہانیمن نے اس دوا کی آزمائش کی ہے۔ تکالیف کا اچانک شروع ہونا، ٹھنڈی اور خشک ہوا لگ جانے سے تکالیف کا پیدا ہونا ، اس دوا کی علامات طوفان کی طرح بڑی شدومد سے اچانک ظاہر ہوتی ہیں۔ اس دوا کے اثر کا وقفہ بہت کم ہے۔اگر غلطی سے [...]

6 10, 2017

سوال نامہ ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ برائے مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض

By |2018-09-23T15:15:36+05:00October 6, 2017|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Professional|Tags: |0 Comments

(یہ سوال نامہ ہومیوپیتھی فکر و فلسفہ کے استاد ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ کی تحریر و ترتیب ہے) سوال نامہ برائے مریض (ہومیوپیتھک تشخیص، دوا اور علاج)۔ مزمن یعنی پرانے اور ضدی امراض تاریخ نام مریض عمر شادی شدہ ۔۔۔۔ غیرشادی شدہ بچوں کی تعداد ایڈریس۔ ٹیلیفون نوٹ: سارے سوالات تسلی سے پڑھیں اور جو آپ سے متعلقہ ہوں ان کے واضح جوابات تحریر کریں۔ ہومیوپیتھسٹ / ہومیوپیتھی ڈاکٹر کو اپنا غم گسار سمجھیں۔ ایک علیحدہ کاغذ پر اپنی بیماری، تکلیف کا حال اپنے الفاظ میں بیان کریں اور اس کے بعد نیچے دئیے گئے سوالات کا جواب دیں۔ ٭ خاندان میں پائی جانے والی بیماری اگر کوئی ہے تو۔ مثلاً ٹی بی، دمہ، بلڈ پریشر، کینسر، شوگر، الرجی وغیرہ۔ ٭ ذاتی ہسٹری مثلاً خارش، ٹائیفائڈ، نمونیہ، یرقان، ملیریا، ٹانسلز، اسہال، ایگزیما، چکن پاکس، سوزاک، ایکسیڈنٹ وغیرہ اگر ہو تو اس کی تفصیل لکھیں۔ ٭ آپ کے موجودہ اور پرانے پیشے کی تفصیل؟ ٭ آپ کوئی میڈیسن - ایلوپیتھک، حکمت یا ہومیوپیتھک - آج کل استعمال کر رہے ہیں یا پچھلے ہفتے کے دوران لی ہو؟ ٭موجودہ تکلیف کب شروع ہوئی، اس سے پہلے کیا کیا تکالیف رہیں؟ آپ کے خیال میں ان تکالیف کا کیا سبب ہو [...]

5 10, 2017

ڈر، خوف، فوبیاز اور الرجی ۔ ایک نقطہ نظر (حسین قیصرانی)۔

By |2017-10-28T12:28:49+05:00October 5, 2017|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health|Tags: , |0 Comments

https://www.facebook.com/hussain.kaisrani/videos/1455741367866379/   یہ ویڈیو ایک مشہور برطانوی ٹی وی پروگرام The Sketch Show کا ایک چھوٹا سا حصہ ہے۔ ہم سے اکثر لوگوں کے لئے یہ صرف ہنسی مزاح کا پروگرام ہے لیکن درحقیقت یہ ترقی یافتہ ممالک کا المیہ ہے. وہاں کا ہر دوسرا باشندہ کسی ایسی الرجی، ڈر، خوف اور فوبیا کا شکار ہے جس کا میڈیکل سائنس میں کوئی حل اور علاج ہی نہیں۔ ساری تعلیم و تربیت اور منصوبہ بندی اِس کی ہوتی ہے کہ اِن مسائل کا شکار انسان ایسے معاملات سے بچے جس سے اُسے الرجی یا فوبیا کا خطرہ ہے۔ حیرت انگیر بات یہ ہے کہ انسان کا مدافعتی نظآم اتنا غیر متوازن ہو جاتا ہے کہ وہ ایسی خوراک یا امور سے جتنا بچتا ہے، اُتنا ہی اُن میں کھنچتا چلا جاتا ہے۔ ہمارے ارد گرد ایسے بہت سے لوگ ہوتے ہیں کہ جن کو پتہ ہوتا ہے کہ مرغن کھانا کھانے سے ان کی طبیعت سخت خراب ہوتی ہے لیکن وہ ضرور کھاتے ہیں۔ کتنے ہیں کہ جن کو حقہ، سگریٹ پیتے ہی کھانسی کا دورہ ہو جاتا ہے لیکن وہ سگریٹ ضرور پئیں گے۔ شوگر کے مریض میٹھا کھانے سے اپنی تکلیف بڑھاتے رہتے ہیں۔ پاکستان میں بھی جب سے [...]

5 10, 2017

نیند کی ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی۔

By |2019-11-11T00:21:07+05:00October 5, 2017|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|Tags: |0 Comments

چند مخصوص تکالیف کے علاوہ جو سوال سب سے زیادہ پوچھا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ نیند کی ہومیوپیتھک دوا تجویز کر دیں۔ میرا جواب ہمیشہ یہی ہوتا ہے کہ ہومیوپیتھی میں مرض کا نہیں مریض کا علاج کیا جاتا ہے۔ ہر مریض کے نیند اُچاٹ ہونے کے اسباب اپنے ہوتے ہیں۔ اگر ہم وجہ کو کماحقہٗ سمجھ سکیں تو ہی اِس مسئلہ کو حل کیا جا سکتا ہے۔ اصل مسئلہ کو سمجھنے میں بعض اوقات ایک گھنٹہ کا انٹرویو بھی کافی نہیں ہوتا۔ یہاں یہ بات بہت دلچسپ ہے کہ زیادہ پڑھے لکھے اور گوگل کے مُرید خواتین و حضرات میڈیکل کی اِصطلاحات کے بوجھ تلے اتنا دبے ہوتے ہیں کہ پہلی نشست عام طور پر انہیں اِس بوجھ سے آزاد کرنے میں ہی لگ جاتی ہے۔ ہومیوپیتھی میں کوئی دوا بھی نیند کے لئے مختص نہیں ہے۔ جن ڈاکٹرز، سٹورز اور کمپنی والوں نے ایسی کوئی ادویات تیار کر بھی رکھی ہیں تو وہ ایلوپیتھی طریقہ کار کے مطابق کئی ادویات کا مکسچر ہوتا ہے۔ چونکہ اُس ایک "ہومیوپیتھک دوا" میں کئی ایسی ادویات ہوتی ہیں جو عام طور پر بے خوابی کے مریضوں کے لئے مفید ثابت ہوتی ہیں سو تھوڑا بہت اثر وقتی طور پر [...]

3 10, 2017

A Solved Case of Severe Fears and Phobia – Death, Graves, Pregnancy, Childbirth, Sleep, Blood, Bad News (Hussain Kaisrani)

By |2019-02-26T09:31:18+05:00October 3, 2017|Categories: Mental Health, SOLVED CASES|Tags: |0 Comments

A client, Mrs AM, 33 years old, married since 5 years, from Quetta (Pakistan) contacted on facebook on June 27, 2017 for consultation regarding multiple severe and chronic fears and phobias that were seriously impairing her quality of life, physical, mental and emotional health. She was extremely worried, anxious and hopeless regarding her condition. The barrier in case taking was that her circumstances didn't allow telephonic conversation and all history was initially provided through Whatsapp chat. Despite these issues, thorough case taking was done and all the symptoms from physical, mental and emotional sphere were taken into account carefully and vigilantly.   Following complaints were summarized by the client on various occasions:   EMOTIONAL SYMPTOMS   The overall clinical picture was significantly predominated by multiple ongoing and chronic emotional problems.The most striking feature was a long and grim list of various fears and phobias which were making her functioning critically compromised.   FEAR and PHOBIAS Fear of death (Necrophobia) During case taking she narrated that her uncle died 4 years back and she witnessed his post death rituals and funeral rites. All the ceremonial acts and customs employed at the time of death and burial left a huge [...]