Daily Archives:

معدے میں شدید جلن، تیزابیت، قبض، زبان پر سفید پیلی تہہ، منہ سے بدبو اور شدید جسمانی و جنسی کمزوری – کامیاب علاج اور دوا – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) مسٹر ایم ٹی، ساٹھ سالہ پروفیشنل، نے علاج کے لئے بحریہ ٹاون لاہور سے رابطہ کیا۔ اُن کا اندازِ زندگی متاثر کن تھا۔ کئی سال تک ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں بطور مینجر کام…