Daily Archives:

معدہ کی خرابی، اچانک موت کا ڈر، ہارٹ اٹیک اور سانس بند ہونے کا فوبیا – ہومیوپیتھک دوا اور کامیاب علاج – حسین قیصرانی

(کمپوزنگ اور رواں اردو ترجمہ: مہرالنسا) ڈاکٹر حسین قیصرانی! السلام علیکم! جیسا کہ میں نے آپ کو فون پر بتایا تھا کہ آج کل مجھے صحت کا پریشان کن مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے سینے میں بائیں جانب درد کا احساس…