Daily Archives:

  ایک بھولا بھالا نظر آنے والا خوب صورت بچہ مرغی کے  ننھے منے چوزوں کے ساتھ کھیل رہا ہے۔ وہ ان کے پیچھے پیچھے بھاگتاہے،انھیں پکڑنے کی کوشش کرتا ہے اور خوب کھلکھلاتا ہے۔پھر وہ ایک چوزہ پکڑنے میں…