ails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani
ناخنوں پر سفید نشان ناخنوں پر نشان کی وجہ اور ہومیوپیتھک دوا علاج Nails Par Sufaid Nishan ka elaaj || Causes White Marks On Nails || Nakhun ke spots ka ilaaj || Urdu Hindi || Hussain Kaisrani www.kaisrani.com www.facebook.com/hussain.kaisrani #homeopathicclinic #hussainkaisrani #nails …
بچوں میں فکر مندی اور گھبراہٹ یا ’اینگزائیٹی‘: اس پر کس طرح قابو پایا جا سکتا ہے؟
کلوڈیا ہیمنڈ بی بی سی فیوچر ،تصویر کا ذریعہGETTY IMAGES 10 اکتوبر کو دنیا بھر میں ذہنی صحت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس حوالے سے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر یہ تحریر پہلی بار اگست سنہ 2019 میں شائع کی گئی تھی، جسے آج دن کی مناسبت سے دوبارہ پیش کیا جا رہا ہے۔ ایک بالغ شخص کی طرح ہر بچہ بعض اوقات کسی نہ کسی وجہ سے فکر مند ہوتا ہے اور گھبراہٹ یعنی ’اینگزائیٹی‘ محسوس کرتا ہے لیکن کچھ بچوں میں فکرمندی ایسے اثرات پیدا کرتی ہے کہ ان کا دل اُن باتوں میں …
ایک ناکام کیس ۔ سات ماہ علاج کے بعد فیڈبیک
آپ اتنے مہربان ہیں کہ مجھے اچھی طرح معلوم ہے کہ کبھی ذکر بھی نہیں کریں گے کہ پچھلے سات ماہ میں، میں نے آپ کو کتنا زیادہ تنگ کیا ہے۔ میرا المیہ مگر یہ ہے کہ میں یہ بھی نہیں جانتی کہ کیا کہوں ۔۔۔۔۔ میں اچھی طرح سمجھتی ہوں کہ کوئی بھی ڈاکٹر بہت پیچیدہ اور پرانے مریضوں کو زیادہ دیر برداشت نہیں کرتا مگر میں آپ کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ اِس حالت اور حالات تک پہنچنے میں میرا اپنا قطعاً کوئی قصور نہیں ہے۔ اگر میں اِس قابل ہوتی کہ اپنے مسائل پر قابو پا …
سانس میں رکاوٹ، کمر درد، انگزائٹی، الرجی، غصہ، کان کی آوازیں اور معدے کی سخت خرابی – کامیاب کیس – حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن، فیڈ بیک کے رواں اردو ترجمہ اور کمپوزنگ کے لئے محترمہ مہرالنسا کا شکریہ۔ ———— آپ نے کبھی کسی ماہر شعبدہ باز کو دیکھا ہے جو ہاتھوں میں لمبی چھڑی تھامے ایک تنی ہوئی رسی پر، ہزاروں کے مجمع میں انتہائی پُر اعتماد انداز، انتہائی پھرتی اور کامیابی سے ایک سرے سے دوسرے سرے تک پہنچ جاتا ہے۔ آپ کو معلوم ہی ہو گا کہ وہ ایسا کیسے کر لیتا ہے۔ جی ہاں! آپ کی سوچ بالکل صحیح ہے کہ یہ سارا کھیل توازن کا ہے؛ جہاں توازن بگڑا وہاں کھیل خراب ہو جائے گا۔ زندگی کی تنی …
دمہ – سانس کی تکلیف – ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج – حسین قیصرانی — Acute Asthma, Shortness of Breath
سانس کی نالیوں میں خرابی یا پھیپھڑوں کی نالیوں کے باریک ہونے کے سبب سانس لینے میں تکلیف کے مرض کو دمہ (Asthma / COPD) سمجھا جاتا ہے۔ دمہ کی تکالیف کی کئی علامتیں ہیں۔ مثلاً؛ بچوں کو دودھ پینے میں دشواری، سانس لیتے وقت سینے میں خرخراہٹ یا سیٹی کی آواز آنا، کھانسی، سانس پھولنا، سینے میں گھٹن کا احساس، دباو اور درد، نیند میں بے چینی یا پریشانی ہونا، تھکان وغیرہ۔ ہومیوپیتھک طریقہ علاج کے حوالہ سے دمہ (استھما) بھی میگرین اور معدہ کے زخم کی طرح ایک اعصابی جسمانی تکلیف ہے۔ ہوا کی نالیوں کے اچانک سکڑنے …
Atychiphobia Fear phobia of failure best Homeopathic medicine – Hussain Kaisrani
ناکامی کا خوف فوبیا اور ڈر کامیابی ہر انسان کی بنیادی ضرورت ہے۔ ایک کامیاب انسان ہی اس دنیا میں اپنے اور دوسروں کے لئے مفید ثابت ہو پاتا ہے۔ زندگی میں کوئی بڑا کام کرنے کا ارادہ کرتے وقت اگر ناکامی کا خوف، منفی سوچیں اور عجیب وسوسے وہم دل دماغ پر سوار ہو جائیں تو انسان کچھ بھی نہیں کر پاتا۔ ذہن میں یہ خیالات یلغار کر کے آنا شروع ہو جاتے ہیں کہ “اگر یہ نہ کر سکا تو؟”۔ ناکامی کا ڈر تمام صلاحیتیں سکون اور توانائی نچوڑ لیتا ہے۔ اس منفی اپروچ، ذہنی، نفسیاتی اور جذباتی …
Helping to earn Double and enjoy the life better – A feedback
My dear Kaisrani sb! Just wanted to share good news with you that I got another part time teaching opportunity at a school located far away close to fortress stadium. So I would now be teaching at two places inshallah wef August doubling my salary income. Mustering up this courage would not have been possible without the efforts made by you. Thanks again for the intense efforts made by you in my case. I’m by and large feeling far better and lighter. However, I would be bothering you in case of any further needs. Regards. Hussain Kaisrani – Psychotherapist & …
From Stuck, Rigid and Lost Life to Flexible Life – A feedback of an Online Patient
Alhamdullilah though .. Atleast with your treatment I think I found my lost flexibility .. I remember being that way back when we were all living together in a joint family when I married .. things used to be tough and they made me sad .. and it seemed as if I did not have any way out .. yet I would always find a way to console myself .. find happiness even in my dateless times so today it feels I never really had such tough time at all .. Last year when I started with you, it was …
ہارٹ اٹیک فوبیا، موت کا ڈر، معدہ خرابی، تیزابیت، منہ کے دانے چھالے السر اور الرجی ۔ کامیاب آن لائن علاج ۔ فیڈبیک
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بعد تحیۂ مسنونہ! امید ہے مزاج بخیر و عافیت ہوں گے۔ الحمدللّٰہ اب فرحت و شادمانی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ ہر چیز میں سکون اطمینانِ قلب محسوس ہوتا ہے۔ طبیعت بہت بہترین ہے۔ ڈر، خوف، گھبراہٹ، منہ کے چھالے، دانے السر، نزلہ زکام اور دائمی الرجی سے تقریباً 90 فیصد صحت مند ہوچکا ہوں۔ یہ بات بلا مبالغہ لکھ رہا ہوں تقریباً 12 سال کے بعد میں اپنی پہلی والی زندگی میں آ گیا ہوں۔ گویا بارہ سال کے خوف گھبراہٹ فوبیا سے آپ کی مسلسل توجہات و محنت اور اللہ کے فضل …
مہندی اور علاج کا تعلق ۔۔ امریکہ سے آن لائن مریضہ کا تبصرہ
یہ دیکھیں مہندی!! میں آپ کو مہندی حنا کے متعلق اپنی ایک دلچسپ بات بتاتی ہوں۔ آپ کا علاج شروع کرنے سے پہلے بھی مجھے بہت پسند تھی۔ بلکہ یوں کہنا چاہئے، ڈاکٹر صاحب، مہندی مجھے بچپن ہی سے پسند تھی۔ لیکن بعد میں کیا ہوا کہ اتنا سارا وقت بیٹھ کر مہندی لگواتے رہنا مجھے برداشت نہیں ہوتا تھا۔ یقین مانئے کہ صرف اِسی وجہ سے میں نے اپنی شادی پر بھی مہندی نہیں لگوائی۔ میری بے قراری اور بے چینی کا اندازہ لگائیں کہ تیس چالیس منٹ بیٹھنے کے خیال تصور سے ہی مجھے گھبراہٹ ہوتی …