معدہ خرابی تیزابیت، الرجی، ہارٹ اٹیک موت کا خوف ۔ کامیاب کیس، دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزنٹیشن اور کمپوزنگ: مہر النسا آج آپ کے ساتھ ایک منفرد نوعیت کا کیس ڈسکس کریں گے۔ یہ کیس ہے ہمارے ہمسایہ ملک انڈیا کی ایک معروف شخصیت علامہ صاحب کا۔ آپ حافظ ِقران ہیں، خطیب ہیں، قاری بھی ہیں اور معلم کے فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں۔ آپ کا تعلق ایک مشہور علمی خانوادے سے ہےاور وسیع حلقۂ ارادت رکھتے ہیں۔ چند ماہ قبل علامہ صاحب نے واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ فیس بک پر مختلف کیسز کا مطالعہ کر چکے تھے اور اپنے پیچیدہ مسائل کے بارے میں بات کر نا چاہتے تھے۔ علامہ …
صحت مند بچوں کی پیدائش کیسے ممکن ہے؟ جارج وتھالکس ۔ ترجمہ و تخلیص: حسین قیصرانی ۔ مہر النسا
[نوٹ: اِس آرٹیکل کی بنیاد مشہور یورپی مفکر، انجینئر اور انٹرنیشنل اکیڈیمی آف کلاسیکل ہومیوپیتھی کے فاونڈر پروفیسر ڈاکٹر جارج وتھالکس کے تحقیقی پیپر ?How can healthier children be born پر ہے]۔ یہاں پیش کیا جانے والا مفروضہ سالہا سال علاج معالجے کے دوران مختلف قومیتوں کے والدین سے تبادلہ خیال کے بعد پیش کیا گیا ہے۔ اس کا مقصد مندرجہ ذیل دو بنیادی نکات پر بحث کرنا ہے۔ 1۔ صحت مند بچوں کی پیدائش میں کون سے عوامل کارفرما ہوتے ہیں؟ 2۔ صحت مند بچے پیدا کرنے کے لئے والدین کا اپنی کن ذمہ داریوں سے آشنا ہونا …
محمد احسن ادریسی کا حسین قیصرانی کے ہومیوپیتھک علاج پر جینوئن ویڈیو ریویو
محمد احسن ادریسی یا احسن بٹ کا تعارف بہت مشکل ہے کیوں کہ اُن کی زندگی بھرپور ہونے کے ساتھ ساتھ ایک معمہ بھی ہے۔ وہ بیک وقت کئی شعبوں میں مہارت اور مشہوری رکھتے ہیں۔ انٹرنیشنل لیول کے ڈیزائنر ہیں جن کے کریڈٹ پر ٹاپ ملٹی نیشنل کے ڈیزائن ہیں۔ وہ بین الاقوامی سطح کے ٹیچر ہیں جن کے آن لائن سٹوڈنٹس کی تعداد ہزاروں میں ہے جو فیس ادا کر کے اِن کے آن لائن کورس کے بعد لاکھوں ڈالرز کما رہے ہیں۔ احسن صاحب نے گوجرانوالہ بورڈ ٹاپ کر کے اپنا اور اپنے سکول اور خاندان کا …
کیا خوشی کو تلاش کرنے اور اچھا سوچنے سے واقعی خوشی مل سکتی ہے؟
مارگریٹا روڈریگیز کیا خوشی کی تلاش زندگی کا مقصد ہے یا صرف ایک جال؟ ماہرِ نفسیات ایڈگر کباناس سے پوچھیں تو وہ بتائیں گے کہ خوشی بھی ایک کسی ’پراڈکٹ‘ یا ’کاروبار‘ کی طرح ’خود غرض‘ تصور بن چکا ہے۔ کباناس ماہرِ عمرانیات ایوا ایلوژے کے ساتھ ایک کتاب ’ہیپی کریسی: ہاؤ سائنس اینڈ ہیپی نیس انڈسٹری کنٹرول اوور لائیوز‘ کے مشترکہ مصنف ہیں۔ مصنفین نے اُن کئی تصورات کو چیلنج کیا ہے جنھیں کروڑوں ڈالر کی ’خوشی کی صنعت‘ فروغ دیتی ہے۔ ان تصورات میں ایک یہ بھی ہے کہ خوشی صرف ایک انتخاب ہے. اس کے بجائے اُن …
سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا علاج۔ حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن، کمپوزنگ: مہر النسا بلال کی والدہ نے اپنے بیٹے کے علاج کے لیے کراچی سےرابطہ کیا۔ محترمہ خود بھی بلکہ اُن کی والدہ تک میرے زیرِعلاج رہ چکی تھیں۔ بیٹےکے مسائل نے انھیں کافی پریشان کر رکھا تھا۔ وہ بات چیت نہیں کر پاتا تھا۔ عجیب و غریب قسم کے ڈر خوف اور فوبیاز بچے کے دماغ پہ چھائے رہتے تھے۔ سوچنے ، سمجھنے اور خاص طور پر اپنی بات یعنی خواہشات کا اظہار نہ کر سکنے کی وجہ سے معاملات خراب ہو رہے تھے۔ تفصیلی انٹرویو سے درج ذیل صورت حال سامنے آئی۔ بلال کی طبیعت بہت …
بواسیر، پائلز، فشرز اور ہیمورائڈز، معدہ خرابی، تیزابیت، شدید غصہ، پینک اٹیک ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوا اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزینٹیشن، تحریر اور کمپوزنگ: مہر النسا سیالکوٹ کے پچاس سالہ انجینئر نے کامیاب کیسز اور ریویوز پڑھنے کے بعد واٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ پائلز یعنی بواسیر کی وجہ سے بہت پریشان تھے اور گوگل پر متواتر سرچ کر رہے تھے کہ اُن کی بیماری پائلز ہے یا فشر یا ہیمورائیڈز یا فسچلا۔ اس مسئلے کا علاج بغیر آپریشن سرجری کیسے ہو سکتا ہے۔ کسی بہت اچھے ڈاکٹر کی تلاش میں تھے۔ یہ مسئلہ دن رات اُن کے دل دماغ پر مستقل سوار تھا۔ ڈپریشن اور اینزائٹی کے پرانے مریض تھے اور اس سلسلے میں مسلسل دوائیں کھانے …
بواسیر پائلز ہیمورائیڈز، انگزائٹی، ڈپریشن،معدہ خرابی، تیزابیت، پینک اٹیک، شدید غصہ، وہم سوسے اور عجیب سوچیں ۔ کامیاب علاج ۔ فیڈبیک
ڈپریشن اور اینگزائٹی کی دوائیں تو میں پچھلے ایک سال سے کھا رہا تھا لیکن اس کے ساتھ جب بواسیر کا مسئلہ ہوا تو میں بہت پریشان ہو گیا۔ بظاہر یہ ایک چھوٹا سا دانہ تھا لیکن خون بہت نکلتا تھا۔ سٹول پاس کرنے میں تکلیف ہوتی تھی۔ میں سوچ رہا تھا کہ کس ڈاکٹر سے اپوائنٹمنٹ لوں ۔ سرچ کے دوران ڈاکٹر حسین قیصرانی کے کئی کامیاب کیس اور ریویوز دیکھے۔ وٹس اپ پر رابطہ کیا۔ ڈاکٹر صاحب نے بڑے آرام سے میری بات سنی۔ میرا خیال تھا کہ مجھے وقت لینا پڑے گا پھر کلینک جاؤں گا۔ڈاکٹر صاحب …
ایلوپیشیا یا بال چر ۔ کامیاب کیس، علاج اور ہومیوپیتھک دوا
رانا رمضان (مریض کی اجازت سے نام اور تصاویر دی گئی ہیں) میانوالی کا نوجوان ہے جس کی جسامت کمزور اور قد اونچا ہے۔ صحت کے حوالہ سے کوئی ایسا کوئی انہیں کوئی ایسا قابلِ ذکر معاملہ نہیں تھا کہ علاج یا دوائیوں کی ضرورت پڑتی۔ مگر چہرے داڑھی کے بال ٹھوڑی سے اترنا شروع ہو گئے تھے۔ چند ماہ سے ایک واضح حصہ بالکل صاف ہو گیا تھا۔ بالچر یا ایلوپیشیا دن بدن بڑھتا جا رہا تھا۔ علاقہ کے ہومیوپیتھک ڈاکٹر عاصم کندی صاحب فون نمبر 03127447654 سے علاج کے رابطہ کیا۔ نوجوان کی وضع قطع اور جسامت …
سپیچ ڈیلے، مسلسل بے چینی، دوڑبھاگ، مار دھاڑ، نیند کے مسائل ۔ علاج کے بعد والدہ کا فیڈبیک
مجھے یہ فیڈبیک لکھتے ہوئے بےحد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ بیٹے کی صحت یابی کی صورت میں جو تبدیلیاں ہماری زندگی میں آئی ہیں، چند ماہ پہلے تک میں ان کا تصور بھی نہیں کر سکتی تھی۔الحمدللہ اب میرا بیٹا بولنے لگا ہے۔ میں کتنی پریشان تھی کہ میرا بیٹا دوسرے بچوں کی طرح باتیں نہیں کرتا مگر اب وہ نئے نئے الفاظ سیکھتا ہے دوسروں کی باتیں سن کر دہراتا بھی ہے نظمیں پڑھتا ہے۔ پہلے یہ ہر وقت چاہتا تھا کہ میں اس کے ساتھ رہوں۔ صرف اس کو مسلسل توجہ دوں۔چیزوں کو توڑتا پھوڑتا رہتا تھا۔ …
A case of Autism ASD ADHD, Undescended testicle cryptorchidism, Slow learning, delayed milestones and Speech disorder – Feedback
Parents observations regarding AC (Kid name), Gender: Male, Age: 5 yrs Previous situation (since birth up to 4- year old) AC is a slow learner since he was born. He started crawling when he was one year old and walked for the first time when he was two years old. He also had physical challenges. Moreover, he could not talk as much as a 4-year-old child could. He always preferred to play 1-1, and if there were many children, he withdrew. In addition, he has testicles problem since they were not in the right place. According to medical doctors, we can wait for …