A Transformative Journey: Life in Germany After Overcoming Stress and Anxiety
How Life in Germany Transformed My Confidence and Stress Management Personal Reflections from Europe Salaam Dr. Hussain Kaisrani, I wanted to share an update on how much my life has changed since moving to Germany. Honestly, the transformation has been more profound than I could have imagined, and I truly feel like I’m reconnecting with the best version of myself — the person I was always meant to be. When I first arrived, I often found myself anxious about almost everything. I constantly feared the worst-case scenario and felt overwhelmed by uncertainty. But now, something has shifted in me. I’ve …
A Mother’s Grateful Testimonial for Dr. Hussain Kaisrani – ASD, ADHD
(Translated from Urdu) After reading a review for Dr. Hussain Kaisrani on Facebook, I felt compelled to share our family’s experience under his care. Sometimes, certain individuals enter our lives who become a turning point, transforming everything for the better. Dr. Hussain Kaisrani was one such person for us. My son had been struggling with allergies, asthma, and respiratory issues since he was very young. His condition kept him sick nearly all year round. Despite frequent trips to the doctor and being given antibiotics as often as twice a month, his health didn’t improve. He was also prescribed daily Myteka …
ڈرائی آئیز : آنکھوں میں خشکی کیوں ہوتی ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں
اگر آپ کو بھی آنکھوں میں اکثر جلن، خارش، پانی بہنے کی شکایت کا سامنا ہے یا پھر روشنی آپ کی آنکھوں میں چبھتی ہے تو جان لیں کہ یہ ڈرائی آئیز یا آنکھوں میں خشکی کی علامات ہو سکتی ہیں۔ یہ مسئلہ خطرناک تو نہیں لیکن بہت پریشان کن ثابت ہو سکتا ہے اور آبادی کا پانچ سے 40 فیصد حصہ اس سے متاثر ہو سکتا ہے۔ آنکھوں کی خشکی دراصل مسائل کا ایک ایسا مجموعہ ہے جو آنکھوں میں پانی لانے والے نظام (ٹیئر فلم) کو متاثر کرتا ہے۔ یہ نظام تین تہوں پر مشتمل ہوتا ہے جس …
کینڈیڈائسس : عضو تناسل میں خارش اور جلن کا باعث بننے والا انفیکشن کیوں ہوتا ہے اور اس سے بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
اگرچہ ’کینڈیڈائسس‘ نامی انفیکشن کا زیادہ شکار خواتین ہوتی ہیں مگر یہ مردوں کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ ’کینڈیڈائسس‘ ایک انفیکشن ہے جو ’کینڈیڈا البیکنز‘ نامی فنگس (پھپھوندی) کے باعث پیدا ہوتا ہے اور یہ خواتین اور مردوں کے جنسی اعضا میں خارش اور جلن اور باعث بنتا ہے۔ کینڈیڈا البیکنز‘ نامی پھپھوندی عام طور پر انسانی جسم میں ایک توازن کی حد میں موجود ہوتی ہے اور اس کی موجودگی صحت کے لیے ضروری ہے۔ لیکن انسانی جسم میں موجود اس پھپھوندی کو ’موقع پرست‘ بھی کہا جاتا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ جیسے ہی اس …
میری زندگی مکمل بدل گئی ہے .. فیڈبیک
بے حد خوشی کے ساتھ، میں اس موقع پر آپ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں۔ میری زندگی 360° ڈگری یعنی مکمل طور پر بدل گئی ہے۔ اگر میں یہ کہوں تو ذرہ برابر بھی غلط نہیں ہوگا، آپ کے علاج کی وجہ سے میری زندگی میں کمال مثبت تبدیلی آ چکی ہے .. پرسنل لائف میں بھی اور پروفیشنل لائف میں بھی۔ آپ نے مجھے میرے شوہر کے لیے ایک بہترین، خیال رکھنے اور پیار کرنے والی بیوی بننے میں مدد کی ہے۔ مزید یہ کہ، آفس کے معاملات میں اپنے سٹاف یا باس کے ساتھ بس …
احساسِ کمتری، اعتماد کی شدید کمی، ڈر خوف فوبیا، منفی سوچیں، کنفیوژن، وہم وسوسے . ذہنی، جسمانی . نفسیاتی . اور جذباتی مسائل .. فیڈبیک
میرے لیے بات کرنا شروع سے ہی مشکل تھا۔ گھر میں سب کانفیڈنٹ تھے لیکن میرے اندر سیلف کانفیڈینس (Lack of Confidence) بالکل نہیں تھا۔ جھجھک ہر معاملے میں نمایاں تھی۔ مجھے لگتا تھا سب مجھ سے بہتر ہیں اور میں سب سے کمتر (Inferiority Complex) ہوں۔ میں خود کو پڑھائی یا کسی بھی ایکٹویٹی میں مصروف رکھتی تھی۔ سکول لائف میں ہی سلائی، کڑھائی، کوکنگ اور پینٹنگ سیکھی۔ شائد میں یہ سب اس لیے کرتی تھی کہ سب میری تعریف کریں۔ لیکن سب سے مشکل بات کرنا تھا۔ میں بھوک سے نڈھال ہو جاتی لیکن امی سے کھانا نہیں …
80 سے زیادہ ممالک میں استعمال ہونے والی آدھے سر کے درد کی دوا کتنی مؤثر ثابت ہو رہی ہے؟
خواتین مردوں کے مقابلے میں آدھے سر کے درد سے زیادہ متاثر ہوتی ہیں ستمبر 2023 میں برطانیہ نے ایک اعلان کیا جو بہت سے لوگوں کی زندگیوں میں بڑی تبدیلی لا سکتا ہے۔ چند ماہ قبل برطانیہ کے بیماریوں سے بچاؤ کی دواؤں کے استعمال کی منظوری دینے والے ادارے نیشنل ہیلتھ اینڈ کیئر ایکسی لینس (این آئی سی ای) نے مائیگرین یعنی درد شقیقہ یا آدھے سر کے درد سے بچاؤ کے لیے ایک نئی دوا کی منظوری دی ہے۔ مائیگرین ایک پیچیدہ مرض ہے اور دنیا میں تقریباً ایک ارب لوگ اس کا شکار ہیں۔ یہ ایک …
’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا، میں ہر رات دعا کرتی تھی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں‘ ،تصویر کا کیپشنکرسٹین میگینیز میں آٹزم کی تشخیص سنہ 2021 میں ہوئی، جب ان کی عمر 33 برس تھی 6 گھنٹے قبل ’14 برس کی عمر میں میرا ریپ ہوا۔ وہ تجربہ بہت تکلیف دہ تھا۔ میں ہر رات دعا کرتی کہ میں اگلی صبح نہ اٹھوں۔ وہ سب بہت خوفناک تھا۔ بہت زیادہ خوفناک۔‘ ماڈل اور ٹی وی شخصیت کرسٹین میگینیز نے بالغ افراد میں آٹزم کی تشخیص اور جنسی ہراسانی کے تجربے کے بارے میں بی بی سی …
’شفا‘: وہ خاتون جنھیں ان کی کاروباری ذہانت کی بدولت اسلام کی ’پہلی مارکیٹ منتظم‘ مقرر کیا گیا
’ایسے وقت میں جب مکہ میں صرف بیس لوگ پڑھنا لکھنا جانتے تھے، شفا یہ مہارت حاصل کرنے والی پہلی خاتون تھیں‘ مضمون کی تفصیل مصنف,وقار مصطفیٰ عہدہ,صحافی و محقق، لاہور نام تو لیلٰی تھا مگر جڑی بوٹیوں سے ایسا کارگر علاج کرتیں کہ ’شفا‘ کے لقب سےمشہور ہوئیں۔ مکہ میں قریش کے عدی قبیلے سے تھیں۔ عبداللہ ابن عبدالشمس اور فاطمہ بنت وہب کی یہ بیٹی، حثمہ ابن حذیفہ سے بیاہی گئیں۔ مکہ ہی میں اسلام قبول کر چکی تھیں سو وہ تمام سختیاں بھی برداشت کیں جو اس ابتدائی دور میں مسلمان ہونے والے افراد کو جھیلنا پڑیں۔ …
پوسٹ میرج ڈپریشن .. بی بی سی رپورٹ
پوسٹ میرج ڈپریشن: ’پسند کی شادی کے باوجود نا تو بننے سنورنے کا دل کرتا اور نا ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ مضمون کی تفصیل مصنف,نازش فیض، عہدہ,صحافی 7 گھنٹے قبل ،تصویر کا کیپشنشادی کے بعد ہونے والا ڈپریشن: ’لوو میرج کے باوجود اُن کا بننے سنورنے کا دل نہیں کرتا تھا اور نہ ہی شوہر کے ساتھ گھومنے پھرنے کا‘ ’مجھے کمرے کی دیواریں ایسی لگتی تھیں جیسے یہ سکڑ رہی ہوں۔ مجھے خودکشی کرنے کے خیالات آتے تھے اور میں خودکشی کے طریقے تلاش کرتی تھی۔‘ یہ کہنا ہے کہ سعدیہ کاشف کا جنھیں اپنی شادی …