Daily Archives:

وِٹلائيگو یعنی برص: جب مہک نے اپنی اور برص کا شکار دیگر افراد کی نمائندگی خود کرنے کا فیصلہ کیا ۔ سحر بلوچ

ناک پر عینک ٹکائے اور دونوں ہاتھ منھ پر دھرے ایک عورت سامنے کھڑی لڑکی سے پوچھتے ہوئے نظر آتی ہے ’اے پھلبہری اے؟ ہیں؟ ہائے! پھلبہری ہو گئی اے۔ علاج نہیں کرایا؟‘ یکے بعد دیگرے اِسی ویڈیو میں کئی…