موٹاپا ۔ 35 کلوگرام وزن کم ۔۔ شوگر، بلڈ پریشر، پینک اٹیک، انگزائٹی، شدید کھانسی اور معدہ خرابی مکمل کنٹرول ۔ فیڈبیک ۔ احمد زمان اٹک۔
مکمل کیس اور تفصیلات کے لئے یہاں کلک کریں۔ احمد زمان صاحب کا فیڈبیک میری ڈاکٹر حسین قیصرانی سے شناسائی سوشل میڈیا کے ذریعے 2018میں ہوئی۔ میں ویب سائٹ پر ان کے کیسز پڑھتا رہا اور اپریل 2019 میں علاج کے لیے رابطہ کیا۔ اس وقت میرا وزن 135 کلوگرام تھا اور کمر کا سائز 54 انچ۔ میں بیک وقت شوگر، بلڈ پریشراور معدے کے لیے صبح شام کئی ایلوپیتھک ڈرگز کا استعمال کر رہا تھا مگر میرے مسائل کم ہونے کی بجائے مزید بڑھ رہے تھے۔ مستقل شدید خشک کھانسی اور جلد کے اندر محسوس ہونے والی خارش بہت تکلیف دہ تھی۔ …
زندگی کا مزہ آنے لگا ہے ۔ فیڈبیک
اسلام وعلیکم سر۔ آپ کے علاج میں کوئی شک نہیں۔ مجھے پہلے ماہ میں ہی واضح تبدیلیاں ملنا شروع ہو گئی تھیں۔ اب ہمیں 4 ماہ ہو گئے ہیں اور میں اپنے آپ کو فٹ محسوس کرتا ہوں۔ ایک دو چیزیں رہتی ہیں وہ اب فوکس کر لیں گے ۔جو مسائل بہتر ہوۓ ہیں وہ آپ کو لسٹ بنا کر بھیج رہا ہوں۔ ۔1 میری بھوک بہت بہتر ہوئی ۔2 مجھے پیاس بالکل نہیں لگتی تھی اب میں ٹھیک ٹھاک پانی پی لیتا ہوں ۔3 کام کاج کو خاص دل نہیں کرتا تھا مگر اب ہر کام دل جمعی سے …
بواسیر، فشرز، پائلز، ڈر خوف فوبیا وسوسے منفی سوچیں ڈپریشن – کامیاب علاج – فیڈبیک
میری عمر 25 سال ہے۔ میں ایک ہاؤس وائف ہوں۔ تعلق کراچی سے ہے لیکن شادی کے بعد مجھے لاہور آنا پڑا۔ میرے مسئلے کا آغاز بیس سال کی عمر میں ہوا۔ مجھے اپنے جسم میں مختلف تبدیلیوں کا احساس ہونے لگا۔ میرا وزن بڑھنے لگا۔ مینسز، حیض میں بے قاعدگی (irregular menstrual cycle) آنے لگی۔ میری جلد بہت حساس (sensitive skin) ہو گئی اور اکثر الرجی (Allergy) رہنے لگی۔ ان تبدیلیوں نے جہاں میرے جسم کو نقصان پہنچایا وہاں ذہن بھی متاثر ہوئے بغیر نہ رہ سکا۔ اس ساری صورت حال نے مجھے دقیانوسی بنا دیا اور میں بہت زیادہ …
شدید حساسیت، نیند، بھوک اور سر درد کے مسائل ۔ ہومیوپیتھک دوا اسارم کا دلچسپ کیس ۔ حسین قیصرانی
25 سالہ ڈاکٹر ملک نے اپنے پرانے اور بے شمار مسائل پر بات کرنے کے لیے اسلام آباد سے فون کیا۔ ان کی صحت کی صورت حال بہت پیچیدہ تھی کیوں کہ کچھ مسائل بہت نمایاں تھے اور کچھ بے پناہ مبہم اور الجھے ہوئے۔ سب سے پہلے واضح اور زیادہ تکلیف دہ مسائل (Uppermost Layer) کا علاج شروع کیا گیا۔ ڈاکٹر صاحبہ کو نیند (sleeplessness) نہیں آتی تھی اور اگر کسی طرح آنکھ لگ بھی جاتی تو ڈراؤنے خواب (nightmares) پریشان کرتے تھے۔ ایک اَن جانا خوف (Fear & Phobia of Unknown) طاری رہتا تھا۔ بلا وجہ انگزائٹی (Anxiety) …
رحم کی رسولیاں، فبرائیڈ، سر درد، کمر درد اور ہارمون کے مسائل ۔ كامیاب كیس، علاج اور دوا ۔ حسین قیصرانی
Click HERE For Original / English Version of this Case. A Solved Case of Polycystic Ovary Syndrome (PCOS), Uterine Fibroids and Ovarian Cysts – Homeopathic Treatment and Medicine (Hussain Kaisrani) (رواں اردو ترجمہ: محترمہ مہرالنسا) ڈنمارک (Denmark) کی رہائشی، دو بچوں کی والدہ، ڈاکٹر مسز خان نے علاج کے لئے فون پر رابطہ کیا۔ اسی سال ہی وہ اپنی پی ایچ ڈی (PhD) مکمل کر کے وہاں کی مشہور یوینورسٹی میں ریسرچ آفیسر تعینات ہوئی تھیں۔ گزشتہ چند سالوں کی بے پناہ مصروفیت نے انہیں ڈسٹرب کر دیا تھا۔ وہ سوچتی تھیں کہ تعلیم مکمل ہوتے ہی ایک اطمینان اور سکون …
مائیگرین، درد شقیقہ یعنی آدھے سر کا درد ۔ کامیاب کیس، ہومیوپیتھک دوائیں اور علاج ۔ حسین قیصرانی
کیس پریزنٹیشن اور رواں اردو ترجمہ: مہر النسا وہ مرکز تھی کالج کی ساری سکھیوں کا کیوں نہ ہوتی وہ تھی ہی ایسی قدرت نے دلکش رنگوں سے اسے تراشا تھا کشمیری چہرے پہ آنکھیں غزل سناتی تھیں ہنستی تھی تو جھرنوں سے آوازیں آتی تھیں سنگی ساتھی سارے اس کے گرد منڈلاتے تھے اس کے ناز اٹھاتے تھے وہ مرکز جو تھی نازاں تھی اور ناداں بھی بھول گئی تھی مرکز کو تو بالآخر تنہا جلنا پڑتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔!۔ اہم ہونا کسے اچھا نہیں لگتا لیکن اگر ہم اہم ہونے کے ساتھ ساتھ حساس بھی ہوں تو نتائج مختلف …
کراچی سے آن لائن علاج کا تجربہ ۔ محمد حماد شیخ
میں محمد حماد شیخ کراچی کا رہائشی ہوں۔ میں، میری وائف اور تین بچے مستقل طور پر ایلوپیتھک دواؤں پر زندگی گزار رہے تھے۔ آئے روز نت نئے مسائل کا شکار تھے۔ مسائل تھے کہ بڑھتے ہی جاتے تھے اور ایلوپیتھک ڈاکٹرز بھی بہت آزمائے جا چکے تھے۔ ایک دن اتفاقی طور پر میں ڈاکٹر احمد حسین قیصرانی صاحب کے آفس میں تھا اور ڈاکٹر صاحب کسی مریض کو فون پر دوا بتا رہے تھے۔ اس سے مجھے پتہ لگا کہ ڈاکٹر صاحب ایک بہت ہی ماہر ہومیوپیتھ ہونے کے ساتھ ساتھ سائیکوتھراپسٹ (Psychotherapist) بھی ہیں۔۔۔ وہ دن میری زندگی …
میں اور میرا قیصرانی ۔ ایک جذباتی فیڈبیک ۔ امجد عزیز خٹک
میں اس بات کا تذکرہ نہیں کروں گا کہ مجھے میرا قیصرانی کیسے ملا … بس اس رب کا شکر ہے کہ مل گیا … مجھے کون سا مسئلہ تھا کہ نہیں تھا … اس کی تفصیل لکھنا بھی ممکن نہیں .. لیکن 12 اپریل 2019 کو میں نے یہ فیصلہ کیا کہ مجھے قیصرانی کے ہاتھ سے دست شفا کا سفر اللہ کے اذن سے شروع کرنا چاہیے … قیصرانی سے رابطہ کیا .. اور انہوں نے مجھے خوش آئیند رسپونس دیا … مجھے لگا کہ ان سے بات کرتے کرتے مجھے شفا کا دامن مل گیا .. اللہ …
سانس کی شدید تنگی، دم گھٹنا، نیند کے مسائل اور مستقل غصہ ۔ کامیاب علاج اور دوائیں ۔ حسین قیصرانی
تیس سالہ مسز ایچ نے ناٹنگھم برطانیہ سے کال کی۔ محترمہ تین بچوں کی والدہ ہیں اور پچھلے دس سال سے برطانیہ میں مقیم ہے۔ ان کا تعلق اسلام آباد (پاکستان) کے اعلیٰ تعلیم یافتہ خاندان سے ہے۔ اپنی ایک فیملی فرینڈ کے پر زور اصرار پر مجھ سے رابطہ کیا۔ ان کے مسائل برطانیہ کے ڈاکٹرز کے لیے نا قابلِ فہم بھی تھے اور نا قابلِ علاج بھی۔ وہ اچانک سانس کی شدید تکلیف میں مبتلا ہو گئی تھیں۔ حالاں کہ صرف چند ماہ پہلے تک وہ بہت اچھی صحت کی حامل تھیں۔ سالوں سے انہیں کسی ڈاکٹر یا …
ڈپریشن، غصہ، وہم، وسوسے، منفی سوچیں، آسیب کا ڈر، خوف اور فوبیا ۔ کامیاب علاج ۔ حسین قیصرانی
گوجرہ کے 28 سالہ نوجوان آفیسر مسٹر ایم نے اپنے مسائل کے بارے میں بات کرنے کے لیے وٹس اپ پر رابطہ کیا۔ ان سے بات چیت کا سلسلہ گھنٹہ بھر رہا۔ تین بچوں کے باپ ہیں مگر حصولِ تعلیم کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ کافی عرصے سے کئی ذہنی اور جسمانی مسائل سے دوچار تھے جس کے لیے مختلف ایلوپیتھک، ہومیوپیتھک اور حکیموں کو آزما چکے تھے۔ نوجوانی کی ان تکالیف نے ان کے معیار زیست کے ساتھ ساتھ ذہنی، جذباتی اور نفسیاتی (Emotional, Mental and Psychological) معاملات کو بھی خاصا نقصان پہنچایا تھا۔ تعلیم، دوستی، ازدواجی و معاشرتی …