امتحان کا ڈر خوف فوبیا – کامیاب کیس دوا علاج – حسین قیصرانی
25 سالہ مس AA ،پاکستان کی رہائشی، یونیورسٹی اسٹوڈنٹ نے وٹس ایپ پر رابطہ کیا۔ وہ اپنے امتحان کے لیے بہت پریشان تھی اور پڑھائی پر بالکل بھی توجہ نہیں دے پا رہی تھی۔ امتحان کا سوچ کر ہی انزائٹی (Anxiety) ہونے لگتی تھی۔ ناکامی کا خوف (Fear of Failure) اعصاب پر سوار تھا۔ اپنی پڑھائی کے ساتھ ساتھ والدین کی صحت کی فکر بھی اندر ہی اندر کھائے جا رہی تھی۔ ان تمام معاملات کے علاوہ بہت سے جسمانی، نفسیاتی اور جذباتی مسائل بھی درپیش تھے۔ مثلاً بھوک نہیں لگتی تھی۔ ہر وقت وہم ستاتے تھے۔ خود پر اعتماد …
انگزائٹی، ڈپریشن، معدے اور پیشاب کے مسائل – کامیاب کیس، دوا اور علاج -حسین قیصرانی
مسٹر ایچ کا تعلق اسلام آباد سے ہے۔ وہ ایک سافٹ ویئر انجینئر ہیں۔ ان کے عجیب و غریب مسائل نے ان کے معیار زندگی کو خاصہ متاثر کر رکھا تھا۔ گھر سے نکلتے ہی پیشاب اور پاخانے کی حاجت کا بار بار محسوس ہونا اور ان پر کنٹرول کھو دینے کے خوف نے زندگی کو محدود کر دیا تھا۔ دنیا گھومنے کا شوق تھا لیکن سفر کے دوران ہونے والی انزائٹی (Anxiety) کی وجہ سے یہ ممکن نہ تھا۔ لوگوں سے میل جول نہ ہونے کے برابر تھا۔ رش والی جگہ پر دم گھٹنے لگتا تھا۔ اسے لگتا تھا وہ …
آٹزم سپیکٹرم ڈس آرڈر کیا، کیوں، کیسے ۔ دوا علاج کے معاملات – حسین قیصرانی
آٹزم کیا ہے، کیوں ہوتا ہے اور علاج کی تفصیل – مکمل راہنمائی حسین قیصرانی سائیکوتھراپیسٹ & ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ ENGLISH VERSION:(ASD) ۔ Autism Spectrum Disorder آٹزم ایک ایسا ذہنی عارضہ ہے جس میں مریض کو بات چیت، میل جول، سوچ سمجھ اور اپنے حواس کو کنٹرول کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔ آٹزم سے متاثرہ مریض کا دماغ عام انسان کے مقابلے میں ایک مختلف طریقے پر نشوونما پاتا اور کام کرتا ہے۔ یہ دنیا کو مختلف انداز سے دیکھتے اور سمجھتے ہیں۔ آٹزم کا شکار ہر بچہ دوسرے سے مختلف ہوتا ہے اور اس کی علامات بھی دوسرے آٹزم …
خود اعتمادی قوت فیصلہ کمی، وسوسے، ڈر – کامیاب کیس، علاج دوا – حسین قیصرانی
27 سالہ مسز K نے حیدرآباد سے کال کی۔ محترمہ بہت پریشان تھیں اور شدید ڈپریشن (depression) کا شکار تھیں۔ ان کے لیے بات کرنا اور اپنی طبیعت کے بارے بتانا بھی مشکل تھا۔ ذہنی انتشار بہت شدت اختیار کر چکا تھا۔ شدید گھٹے ہوئے جذبات، شادی شدہ زندگی کی ناہمواری، بے پناہ ذہنی الجھاؤ، نیند کی کمی، بھوک، پیاس کی عدم موجودگی، احساس کمتری، غصہ، انگزائٹی اور بہت سے مسائل نے شخصیت کو بہت ڈسٹرب کر رکھا تھا۔ تفصیلی گفتگو سے درج ذیل صورت حال سامنے آئی۔ 1۔ مسز K اپنے جذبات کا کبھی بھی اظہار (introvert) نہیں کر …
خود اعتمادی، قوت فیصلہ کی کمی، ذہنی کشمکش، سوچیں، ڈر – کامیاب علاج – فیڈبیک
میرے لیے بات کرنا شروع سے ہی مشکل تھا۔ گھر میں سب کانفیڈنٹ تھے لیکن میرے اندر سیلف کانفیڈینس (Lack of Confidence) بالکل نہیں تھا۔ جھجھک ہر معاملے میں نمایاں تھی۔ مجھے لگتا تھا سب مجھ سے بہتر ہیں اور میں سب سے کمتر (Inferiority Complex) ہوں۔ میں خود کو پڑھائی یا کسی بھی ایکٹویٹی میں مصروف رکھتی تھی۔ سکول لائف میں ہی سلائی، کڑھائی، کوکنگ اور پینٹنگ سیکھی۔ شائد میں یہ سب اس لیے کرتی تھی کہ سب میری تعریف کریں۔ لیکن سب سے مشکل بات کرنا تھا۔ میں بھوک سے نڈھال ہو جاتی لیکن امی سے کھانا نہیں …
Totality of symptoms
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ۔۔۔۔ ایسی علامات جو کسی منزل کی طرف اشارہ نہ کرتی ہوں، بے کارہیں۔ آپ نے غور کرنا ہے کہ جو علامات آپ نے اکٹھی کیں، ان کا مقصد کیا ہے؟ وہ مریض کو کیسے اور کیوں تنگ کرتی ہیں؟مریض کیسے اُن سے عہدہ برا ہوتا ہے؟ مریض کی زندگی میں کیا بنیادی تبدیلیاں لا چکی ہیں؟ اگر آپ کے پاس ان سوالوں کے جواب ہیں تو آپ کی کامیابی کے امکانات قوی ہیں۔ ہمارے ہاں ایک اصطلاح استعمال ہوتی ہے Totality of symptoms دراصل اس سے مراد Essential totality of symptoms …
منہ کا ذائقہ
ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ آج صبح ایک خاتون آئی۔ غیر شادی شدہ۔ منہ کا ذائقہ خراب،عجیب سا ہے۔ جیسے کسی جلی ہوئی شے کا ہو۔ لیکن میں اپ کو مزید واضح نہیں سکتی کہ کیسا ہے۔ اور ایک ہفتہ سے ایسا ہو رہا ہے۔ میں نے باقی جو بھی سوالات کیے اس نے خاطر خواہ جواب نہیں دیا۔ مطلب مجھے کوئی رہنما علامت نہیں ملی۔ ہر بات میں اس کا جواب، نہیں اور کچھ نہیں۔ اللہ کا شکر ہے۔ بس بھوک کم لگتی ہے۔ پیاس نارمل۔ ہاضمہ، نیند،غذا کی پسند ناپسند، پسینہ۔ حیض نارمل۔ کوئی غذا کوئی مسئلہ …
خوف اور میازم
ڈاکٹر بنارس خان اعوان 03015533966 خوف کی حالت غیر فطری ہوتی ہے یہ زیادہ دیر قائم نہیں رہ سکتی۔ بچوں میں خوف سورا کی بہترین مثال ہے۔آپ نے دیکھا ہو گا کے بچوں کی خوف سے چیخ نکل جاتی ہے، بعض بچوں کا پیشاب خطا ہو جاتاہے اور خوف ان کے چہروں سے بخوبی عیاں ہوتا ہے۔رنگ زرد پڑ جاتا ہے۔ اور وہ تھر تھر کانپ رہے ہوتے ہیں۔یا جیسے کسی لڑکی کا پاؤں چھپکلی پر آ جائے ڈر کے مارے اس کا جو حال ہو گا وہ سورا میازم کا خوف ہو گا۔ لیکن ایک انسان جب حالتِ خوف …
صحت و سلامتی کی طرف واپسی – الحمد للہ – حسین قیصرانی
اکتوبر کا مہینہ تعلیمی سرگرمیوں اور کچھ سیر و تفریح کی وجہ سے مسلسل سفر میں گزرا۔ اس دوران میں بے شمار لوگوں سے ملنا ملانا بھی رہا۔ سخت سردی بلکہ برف باری میں وقت گزرا تو کہیں پسینہ سے شرابور کیفیت سے دوچار رہے۔ کہیں کرونا کے اثرات کی گونج رہی تو کہیں جیسے اس کی کچھ خبر ہی نہیں تھی۔ اس بھاگ دوڑ، میل ملاپ اور دعوتوں خدمتوں میں کچھ ایسا ہوا کہ جو عام نزلہ زکام، کھانسی، گلا خرابی، مسلسل چھینکوں، سردی وغیرہ سے زیادہ اور مختلف تھا۔ خود کو الگ تھلگ کرنے تک گھر کے افراد …
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟
آٹزم، سپیچ ڈیلے: اگر آپ کا بچہ تین سال کی عمر میں بھی نہ بولے تو کیا کرنا چاہیے؟ خدائے نور ناصر بی بی سی، اسلام آباد ’اکثر والدین یہ کہتے ہیں کہ اُن کے بڑا بچہ بھی بہت عرصے تک بول نہیں سکا تھا، اس لیے کوئی مسئلہ نہیں یہ بچہ بھی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بولنے لگے گا۔ ایسا ہرگز نہیں ہے ہر بچہ مختلف ہوتا ہے اور اگر آپ کا بچہ دو سال کی عمر میں الفاظ نہیں ادا کر سکتا یا تین سال کی عمر میں ایک مکمل جملہ نہیں بول سکتا ہو، تو معالج …