ہومیوپیتھک دوا اکونائٹ – ایک بہترین دوست – حسین قیصرانی
کوئی بھی نئی تکلیف مثلاً بخار، نزلہ، زکام، کھانسی، درد، ڈر، خوف، بے چینی، پیٹ کی خرابی، اسہال، پیچش، دانت، کان، ناک اور گلے کی خرابی وغیرہ جو اچانک اور شدت کے ساتھ ظاہر ہوئی ہو؛ اُس کا علاج ہومیوپیتھک دوائی ایکونائٹ (Aconite 30) سے شروع کیا جائے تو بالعموم پہلی ہی خوراک سے ہی فوراً بہتری ہو جاتی ہے۔ “اچانک” اور “شدت” کا وقت گزر جائے تو پھر اس کا استعمال کوئی خاص فائدہ نہیں دیا کرتا۔ اکونائٹ 30 گھر میں موجود ہو تو بہت سارے مسائل، خرچ اور پریشانی سے بچا جا سکتا ہے۔ حسین قیصرانی ۔ سائیکوتھراپسٹ …
شیزوفرینیا: ذہنی، نفسیاتی اور جسمانی بیماری
شیزوفرینیا ایسی ذہنی بیماری ہے جس کا اثر فرد کی سوچ، احساسات اور کردار پر پڑتا ہے۔ اس میں انسانی ذہن بیرونی جسم سے تال میل نہیں کر پاتا تاہم تازہ ترین تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ انسانی دماغ کے علاوہ دیگر اعضا بھی اس بیماری سے شروع ہی سے متاثر ہونے لگتے ہیں۔ یہ تو سائنس دانوں کو کافی عرصے پہلے سے معلوم تھا کہ عام آبادی کی نسبت شیزوفرینیا کے مریضوں میں جسمانی بیماریوں کی شرح زیادہ ہوتی ہے، اور اسی لیے ان میں ناگہانی اموات زیادہ ہوتی ہیں۔ شیزوفرینیا میں مبتلا افراد عام افراد کی نسبت …
پاکستان میں پانچ لاکھ مریضوں کے لیے ایک نفسیاتی معالج – عابد حسین
22 سالہ صبا کو کھانا دیکھتے ہی گھبراہٹ ہونے لگتی تھی۔ کسی بھی قسم کا کھانا اپنے سامنے دیکھتے ہی ان کو جیسے متلی کی کیفیت محسوس ہونے لگتی تھی۔ ان کو ایسا لگتا تھا کہ شاید کھانا ان کے حلق میں پھنس جائے گا اور انھیں پھندا لگ جائے گا۔ بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا: ‘مجھے کھانے کی کوئی شے دیکھتے ہی ڈر لگنے لگا تھا۔ اسے دیکھتے ہی مجھے ہول اٹھتا تھا کہ اگر میں اس کے قریب بھی گئی تو مجھے کچھ ہو جائے گا۔ اور اس ڈر و خوف اور اضطرابی …
پروفیسر ڈاکٹر ایل ایم خان کا ایک کامیاب کیس (ترجمہ: حسین قیصرانی، لاہور)
یہ کیس ہے ایک پچیس سالہ، بے حد محنتی اور مہذب نوجوان کا. مستقل محنت اور کام کی زیادتی کی وجہ سے یہ زندگی کی دوڑ میں پیچھے رہ گیا۔ تفصیلی کیس لینے سے مندرجہ تکالیف و علامات پائی گئیں: پیشانی میں بلکہ آنکھوں کے عین اوپر ہلکا درد کام کے بعد تھکان آنکھیں – جیسے پیچھے کھنچتی ہوں کمرے کی گرمی میں تکالیف کا بڑھ جانا جبکہ کھلی ہوا میں بہتری اپنے دفتر کی فائلوں اور چیزوں کو ترتیب میں نہ رکھنا دل، دماغ اور سوچوں میں اضطراب و پریشانی کسی معاملے کو نمٹانے میں مشکل دفتر میں جو …
چند راتوں کی خراب نیند سے صحت خراب
برطانیہ کی نیند سے متعلق سلیپ کونسل کے مطابق ملک میں شہری رات میں اوسطً ساڑھے چھ گھنٹے سوتے ہیں جو کہ زیادہ تر لوگوں کے لیے ناکافی ہے۔ برطانیہ میں کی جانے والی متعدد تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جان بوجھ کر یا دیگر وجوہات کی بنا پر اگر آپ کم نیند کرتے ہیں تو اس کے جسم پر سنگین نتائج مرتب ہوتے ہیں۔ چند راتوں کی خراب نیند کے نتیجے میں خون میں شوگر کی مقدار بگڑ جاتی ہے جس کے نتیجے میں ضرورت سے زیادہ خوراک کھانے کی حوصلہ افزائی ہوتی ہے اور یہاں …
Case Submission Form for acute complaints – Hussain Kaisrani
Describe your present complaint (s). What else goes with it? What do you think is its cause (dietary errors, overexertion (mental and / or physical), injury, exposure to cold, heat, wetting, etc.)? What does cause increase or decrease or relief of the complaint? (e.g. motion, sleep, posture, heat, cold, open air, when in room, light, noise, touch, pressure, eating, drinking, etc.) When does the complaint get worse? (Morning, noon, afternoon, evening, midnight, night, etc.) What are the things that interfere with your comfort (e.g. light, noise, presence of people, etc.) Presence of any of the following: irritability, sadness, fear, placidity, …
میگرین اور معدہ کے زخم کی طرح دمہ بالعموم ایک اعصابی جسمانی تکلیف ہے۔
میگرین اور معدہ کے زخم کی طرح دمہ بالعموم ایک اعصابی جسمانی تکلیف ہے۔ ہوا کی نالیوں کے اچانک سکڑنے کی وجہ سے خرخراہٹ اور سانس کی رکاوٹ کے دورے پڑتے ہیں۔ کسی دوا کے استعمال سے یا ویسے بھی کچھ دیر کے بعد دورہ مدھم پڑ جاتا ہے اور دوسرا دورہ پڑنے تک مریض ٹھیک نظر آتا ہے۔ دمہ کے مریض کے پھیپھڑوں کی نالیاں کمزور ہو جاتی ہوں اور ریشہ کی پیداوار زیادہ ہو جاتی ہے۔ نالیاں تنگ ہو جانے کے سبب اندر کی ہوا اور ریشہ کو باہر نکالنے میں مشکل پیش آتی ہے۔ مریض جلدی جلدی …
Loquacity and Hurriedness
Loquacity and Hurriedness یعنی با تونی پن۔یہ علامت ہائیو سائمس اور سٹرامونیم میں بھی پائی جاتی ہے۔اور بھی بہت ساری دواؤں میں پائی جاتی ہے۔سٹرامونیم میں بسا اوقات باتونی پن شدید غصے میں تبدیل ہو جاتا ہے اور اس وقت مریض کا چہرہ سرخ ہو جاتا ہے اور اندھیرے سے اس کی جان جاتی ہے۔جب کہ ایتھوزا میں باتونی پن اور خوشی ایک ساتھ دیکھی جا سکتی ہے اوراس کے باتونی پن پر پاگل پن کا شبہ ہونے لگتا ہے۔ہائیوسائمس کے باتونی پن میں فحش پن کی جھلک بھی ملتی ہے۔اس کا مریض اعضائے جسمانی کے پردے کا دھیان نہیں …
Depression Anxiety Disorder – Homeopathic Remedies and Treatment
In an acute crisis, it is very difficult to differentiate between the anxiety remedies, it is important to find the “color” of the remedy in order to differentiate. The first question should be to ascertain how strong and how frequent the anxiety attacks are. The most commonly indicated Homeopathic remedies which are often called for in treating these maladies are as follows: Aconite This remedy is chiefly useful in acute cases where disease has been caused by over heating or some violent emotional disturbance as after a great fright, joy or anger and with the mental we find an exalted …
صحت کی بات، ڈاکٹر ریکوگ کے ساتھ – ریڈیو گفتگو
سب سے پہلے میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اظہارِ خیال کی دعوت دی۔ ڈاکٹر Reckweg & Co کا ہومیوپیتھی کی دنیا میں ایک بڑا نام ہے۔ ۱۔ ہومیوپیتھی کے بارے میں مختصراً عرض کروں کہ یہ طریقہِ علاج کرہٗ ارض پر بنی نوعِ انسان کے لیے قدرت کا عظیم تحفہ ہے۔ اور خاص طور پر ہم جیسے غریب ممالک کے لیے جہاں، اللہ معاف کرے ڈایئلاسسز یا ہیپاٹائٹس کے مریض کو علاج کراتے کراتے اس کی جمع پونجی، مکان، زیور، جائیداد تک داؤ پر لگ جاتے ہیں، وہاں ہومیوپیتھی انتہائی سستا اور دیرپا …