29 04, 2018

بال یا وبال؟ – وہم کا ہومیوپیتھک علاج اور دوا – حسین قیصرانی

By |2018-04-29T23:19:47+05:00April 29, 2018|Categories: Mental Health, SOLVED CASES, Testimonials|0 Comments

کوئی تین ماہ قبل میری ایک کلائنٹ نے اپنی کزن کو علاج کے لئے میری طرف ریفر کیا۔ وہ دراصل مختلف قسم کے وہم، خوف اور فوبیاز میں مبتلا تھی مگر (جسے عام زبان میں کہتے ہیں کہ) اُس کی سوئی اپنے بالوں پر اڑی (Fixed Idea) ہوئی تھی۔ وہ کئی ماہر ڈاکٹرز اور بیوٹیشنز سے باقاعدہ علاج کروانے اور مایوس ہو جانے کے بعد ہر ممکن قسم کے ٹونے، ٹوٹکے اور نسخے بھی آزما چکی تھی مگر اُس کے بال (اُس کے خیال میں) اب ویسے خوبصورت اور لمبے نہیں رہے تھے کہ جیسے کچھ عرصہ پہلے ہوا کرتے تھے۔ ان سے پہلا کیس ٹیکنگ انٹرویو بُری طرح ناکام ہوا۔ اُن کا ہر فقرہ بالوں سے شروع ہو کر بالوں پر ہی ختم ہوتا تھا۔ مثلاً جب پوچھا گیا کہ پیاس کیسی ہے؟ تو جواب آیا "بال ٹھیک تھے تو بہت پانی پیتی تھی مگر جب سے بال روکھے اور بے جان ہوئے ہیں تو مجھے کوئی خیال نہیں آتا سوائے بالوں کے"۔ نیند کیسی ہے؟ "رات دو تین بجے تک بالوں کے متعلق نیٹ پر پڑھتی رہتی ہوں۔ اٹھنے میں دیر ہو جاتی ہے بلکہ آنکھیں کھولنے کو دل نہیں کرتا؛ اِس لئے پڑی رہتی ہوں کیونکہ میرے [...]

25 04, 2018

ہومیوپیتھک علاج – آن لائن کلائنٹ کا لندن سے فیڈبیک

By |2018-05-13T09:45:20+05:00April 25, 2018|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|0 Comments

ڈاکٹر حسین قیصرانی صاحب، السلام علیکم آپ کے یعنی ہومیوپیتھک علاج کے ایک ماہ بعد جو مسائل حل ہوچکے ہیں؛ ان کی تفصیل بھجوا رہی ہوں۔ - ماہواری کی تکالیف (Dysmenorrhea, painful periods, menstrual cramps, pain during menstruation) دور ہوئیں۔ ہمیشہ سے میرے پیریڈز کے دن بڑی شدید تکلیف میں گزرتے تھے۔ کمر درد، پیٹ درد، بے چینی اور حیض سے دو تین دن پہلے سے ڈیپریشن کا دورہ۔ یہ سب مسائل اس دفعہ ایسے ختم ہوئے جیسے سِرے سے کبھی تھے ہی نہیں۔ - عشق، جنون کی حقیقت بودی اور بے معنی لگنے لگی۔ ایک دو بار تو ایسے بھی ہوا کہ مجھے اپنے اُس محبوب کا نام بھی بھول گیا کہ جس سے رابطہ کے بغیر ایک دن گزارنا بھی ناممکن لگتا تھا۔ کسی دن اگر فون یا میسیج نہ آتا تو رات کو نیند مشکل تھی۔ آپ کو شاید یقین نہ آئے مگر یہ سو فیصد سچ ہے کہ مجھے وہ ساری باتیں اب اپنا پاگل پن لگتا ہے۔ میں یہ تصور بھی نہیں کر سکتی تھی کہ میں کبھی اُس کی یادوں کے حصار سے نکل پاؤں گی۔ انسانی رویوں کی حقیقت، دھوکے بازیاں، جھوٹ مکاریاں اور خود فریبیاں صبحِ روشن کی طرح کھل کر سامنے [...]

23 04, 2018

One year after starting homeopathic treatment – Client’s Review

By |2018-04-23T23:31:08+05:00April 23, 2018|Categories: Testimonials|0 Comments

Assalam o Alaikum Dr Kaisrani, So even though I cannot believe it, it's been one complete year of seeking your kind guidance regarding my health problems. The whole year was full of challenges regarding health and wellness but I want to pay my gratitude for managing everything so technically all along the way. Also, I want to take a moment to appreciate your efforts in this tough journey of one year. I had so many problems in physical, mental and emotional sphere which were not usual and definitely not easy to manage. I adore your treatment approach a lot because you give respect not only to patient but also to family. I still remember how sciatica pain of my mother kept bothering me and affecting my health and wellness indirectly. She became your regular patient, got rid of problem for most part and my repeated visit to emergencies, physiotherapists and other consultants became almost zero within few months. Thanks to you for that too because it really affected me so badly for months and months. Thanks to Allah, Homeopathy and thanks to you for your sincere efforts. Personally, I experienced and explored so many aspects of consultant-client relationship because of [...]

19 04, 2018

بچوں کا بستر پر پیشاب کرنا – سبب اور ہومیوپیتھک علاج – حسین قیصرانی

By |2020-09-11T00:27:49+05:00April 19, 2018|Categories: Children's Diseases, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|0 Comments

کوئی تین ہفتے قبل مَیں نے ایک تحریر میں لکھا تھا کہ بچے اگر پانچ سال کی عمر تک بستر گیلا (سوتے یا نیند میں پیشاب) کر دیتے ہیں تو اُنہیں تربیت (ٹریننگ) کی ضرورت ہے اور اُس کے بعد ایسا کریں تو اُنہیں علاج کی۔ ایسے بچوں کو ڈانٹنا، شرمندہ کرنا یا مہمانوں، رشتہ داروں کے سامنے ان کی اس تکلیف کا ذکر کرنا اُن کی آنے والی زندگی میں بہت پیچیدگیاں لاتا ہے۔ ایسا کرنے سے بچوں کی خود اعتمادی کو جو نقصان پہنچتا ہے؛ وہ عمر بھر اُن کی خوشگوار اور کامیاب زندگی میں رکاوٹ کا باعث بنتا ہے۔اِس حوالہ سے کئی خواتین و حضرات نے اپنے یا اپنے بچوں کے تجربات ڈسکس کئے۔ ہر کیس میں ایک بات واضح اور مشترک نظر آئی کہ اِس تکلیف سے گزرنے والے تمام لوگوں میں (چاہے وہ بچے ہوں یا بڑے) اعتماد کی واضح کمی پائی گئی۔ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ کیا بچوں میں اعتماد (Confidence) کی کمی ہوتی ہے؛ اس لئے بچے بستر پر پیشاب کر دیتے ہیں یا بستر گیلا کر دینے کی وجہ سے اُن میں اعتماد (Confidence) نہیں رہتا۔ یورپ اور امریکہ میں اِس موضوع پر بہت تحقیق ہو چکی ہے اور ریسرچ کا یہ [...]

19 04, 2018

No More Bed Wetting after Homeopathic Treatment – Feedback

By |2018-04-19T13:43:44+05:00April 19, 2018|Categories: Children's Diseases, Testimonials|0 Comments

Salaam, One good news worth sharing with you. For ....... there had been no instance of bed wetting. In fact, he gets up around 1 AM to go to the toilet, returns and sleeps again. So he has started to feel on his sleep about bladder pressure which wakes him up now. Last 4 weeks have been clean. Especially the last two weeks when he was attending school. Alhamdolillah. Thank you Dr sb for your guidance

16 04, 2018

چھوٹے قد، جسامت اور وزن میں اضافہ: ہومیوپیتھک دوا اور علاج – حسین قیصرانی

By |2019-01-16T15:26:46+05:00April 16, 2018|Categories: Children's Diseases, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Mental Health, Testimonials|0 Comments

ایک ہفتہ قبل کراچی کی کاروباری فیملی نے اپنی بچی کے علاج کے لئے رابطہ کیا۔ اُن کے خیال میں بچی کی جسامت، وزن اور قد اپنی عمر اور کلاس کے بچوں سے واضح کم اور چھوٹا تھا۔ وہ کافی علاج کروا چکے تھے لیکن اب ہومیوپیتھک دوا استعمال کروانے کے خواہش مند تھے۔ اُن کو سمجھایا گیا کہ بچی کے مجموعی مسائل کو سمجھے بغیر جو بھی علاج ہو گا؛ اولاً تو وہ کوئی فائدہ دے گا ہی نہیں اور اگر کوئی نسخہ، ٹوٹکا اور تُکا کامیاب ہو بھی گیا تو وہ محض وقتی ہو گا۔ ہومیوپیتھک علاج کا یہ ضروری تقاضا ہے کہ ہم بچی کے ہر مسئلے کو ڈسکس کریں، سمجھیں کہ رکاوٹ کہاں ہے اور اُسے دور کیسے کیا جائے۔ بات اُن کی سمجھ میں آ گئی۔ بچی سے بات ہوئی۔ اُس کی پسند نا پسند کا بھی پوچھا گیا۔ والدہ سے کوئی گھنٹہ بھر ڈسکشن ہوئی اور والد صاحب کا انٹرویو ہوا۔ خلاصہ یہ تھا کہ بچی کو مختلف مواقع پر بہت دوائیاں دی گئیں۔ اُس کی خوراک اب بڑی ہی محدود ہے اور پیاس تو نہ ہونے کے برابر۔ کوئی صحت مند چیز کھانے کو راضی نہیں۔ پیزا، شوارما، نمکو پسند ہیں مگر وہ [...]

15 04, 2018

ہومیوپیتھک کیس ٹیکنگ: ایک دلچسپ تجربہ – حسین قیصرانی

By |2018-04-15T23:39:35+05:00April 15, 2018|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Testimonials|0 Comments

جن اصحاب و خواتین کو یورپ بلکہ خاص طور پر لندن میں کسی کلاسیکل ہومیوپیتھک کنسلٹنٹ سے اپنا کیس ڈسکس کرنے کا اتفاق ہوا ہے وہ اچھی طرح جانتے ہیں کہ وہاں ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے ساتھ پہلی نشست کم از کم ایک گھنٹہ پر مشتمل ہوتی ہے۔ اِس دوران جہاں چائے پانی کا دَور چلتا ہے؛ وہاں مختلف موضوعات پر گپ شپ بھی جاری رہتی ہے۔ لندن میں ایک بہت ہی سینئر گورے ہومیوپیتھک ڈاکٹر کا میں نے یہ معمول دیکھا کہ وہ مریض کو اپائٹمنٹ دیتے وقت مختصر سا انٹرویو کیا کرتا تھا تاکہ مریض کے آنے پر ماحول میں ااپنائیت کا ساماں ہو۔ کئی بار تو یہ بھی دیکھا کہ وہ اپنے مریضوں کے تعلیمی اور علاقائی بیک گراؤنڈ کا بھی پوچھتا ہے۔ کیس لینے کے اِس انداز کو مَیں نے اپنی پریکٹس کا لازمی حصہ بنا لیا ہے۔ اِس سے جہاں ہم اپنے کلائنٹ کے ساتھ دوستانہ اور مخلصانہ تعلقات قائم کرتے ہیں وہاں ہم ایک دوسرے سے بہت کچھ سیکھتے بھی ہیں۔ میرے کلائنٹ اِس امر سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم مشینی انداز میں صرف بیماریاں یا تکلیفیں ہی نہیں ڈسکس کرتے بلکہ مختلف موضوعات پر گفت و شنید جاری رہتی ہے۔ نیچے جن کلائنٹ [...]

15 04, 2018

Homeopathic Case Taking – Feedback of the Client

By |2019-04-04T10:48:16+05:00April 15, 2018|Categories: Testimonials|0 Comments

Salaam! Sir first thank you very much for time and hospitality. It was a wonderful experience visiting you and I really enjoyed your company a lot. My headache pain was settled yesterday night and feeling perfectly all right now. Should I start medicine as per prescription of first dose and then start taking second at today night or start to take tomorrow morning! Please advise.

14 04, 2018

ہومیوپیتھک دوا کے انتخاب کا طریقہ – حسین قیصرانی

By |2019-08-16T13:13:02+05:00April 14, 2018|Categories: Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Professional|0 Comments

دنیا بھر کے نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹروں کی کتابیں زیرِ مطالعہ رہی ہیں اور اب بھی رہتی ہیں۔ مطالعہ کرنا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ان کی لکھی ہوئی سب باتیں تسلیم کر لینا ضروری نہیں ہوا کرتا۔ خاص طور پر ایسے میٹریا میڈیکا (Materia Medica) ہم دیکھتے ہیں کہ اہم ادویات کے خواص کئی کئی صفحات میں بیان کئے گئے ہیں۔ ان طول طویل تحریروں کو پڑھ کر کئی دفعہ تو ذہن اُلجھ جاتا ہے۔ جب معاملہ یہ ہو تو کیسے ممکن ہے کہ ان کو یاد رکھا جا سکے۔ مثال کے طور پر ایک نامور ہومیوپیتھک ڈاکٹر کی کتاب میں صرف اکونائٹ (Aconite) دوا کا بیان تیس سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ ایسی اہم ادویات کی تعداد سینکڑوں میں ہے۔ ان سب کی تمام علامات یاد رکھنا بھلا کیسے ممکن ہے۔ ہمارے پاکستانی مصنفین، مترجمین یا ڈاکٹرز نے، بالعموم، ایک کی لکیر پر کچھ رد و بدل کر کے نئی لکیر مارنے کے علاوہ کوئی قابلِ ذکر کام نہیں کیا۔ نہ معلوم کیوں؟ انگریزی زبان میں ڈاکٹر جارج وتھالکس (George Vithoulkas) کا کام منفرد ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد دلچسپ بھی ہے۔ لگتا ہے کہ آپ کوئی ادبی شاہکار پڑھ رہے ہیں۔ وہ اپنے میٹریا میڈیکا [...]

10 04, 2018

کلکیریا کارب: حسد اور ہومیوپیتھی اردو ترجمہ (جارج وتھالکس)۔

By |2018-04-22T14:55:53+05:00April 10, 2018|Categories: George Vithoulkas, Homeopathic Awareness, Homeopathy in Urdu, Materia Medica, Professional|0 Comments

کلکیریا کارب: حسد اور ہومیوپیتھی (جارج وتھالکس)۔ :تلخیص و ترجمہ ڈاکٹر بنارس خان اعوان، واہ کینٹ ڈاکٹر ملک مسعود یحیےٰ کلکیریا کارب: (کلکیریا آسٹریریم) کاربونیٹ آف لائم ذہنی دماغی علامات: * مختلف اقسام کے خوف۔ مثلاً بلندی کا خوف * پاگل ہوجانے کا خوف * اندھیرے کا خوف * جنوں بھوتوں کا خوف * کتوں کا خوف * چوہوں کا خوف * موت اور بیماری کا خوف * صحت یاب ہونے سے مایوسی جسمانی علامات: * سیڑھیاں چڑھتے وقت سانس ختم ہونے لگے * ماہواری سے پہلے پستانوں میں سوجن اور درد * موٹاپا جو جسم کو پلپلا بنادے * نرم و نازک ناخن جو آسانی سے ٹوٹ جائیں عمومیات: * سردی سے پُرحس۔ ہاتھ خصوصاً پاؤں سرد * نیند کے دوران گدی اور گردن پر پسینہ * میٹھی اشیاء اور ابلے انڈوں کی خواہش جہت: اضافہ * سر درد خصوصاً محنت کرنے سے بڑھتا ہے جارج وتھالکس: کلکیریا کارب کے خوف و دہشت کے حملے آرسنک البم کے دہشت کے حملوں جیسے ہیں کس طرح سے! دونوں ادویات کے تصور مماثل ہیں میرے لئے امید کی کوئی کرن نہیں ہے۔ صحت یابی سے مایوسی۔ اپنی صحت کی بابت پریشانی جسمانی بیماری کے بغیر بھی شدت اختیار کرسکتی ہے۔ ایک [...]