لیکوریا ہومیوپیتھک علاج – فیڈبیک
صرف ایک خوراک اور اتنا اچھا رزلٹ؟ - ایک کلائنٹ کی خوشگوار حیرت (فیڈبیک) ابھی کل کی بات ہے کہ ایک خاتون (جو اس پیج کی ممبر ہیں) نے اِسی پیج پر رابطہ کر کے پوچھا کہ لیکیوریا کا مستقل علاج ممکن ہے؟ وہ کئی سالوں اور کئی طرح کے علاج کروانے کے بعد اب اِس مقصد کے لئے مزید دوائیاں کھانے کے لئے آمادہ نہیں تھیں۔ اُن کو بتایا گیا کہ صحیح علاج کے لئے مکمل اور تفصیلی کیس ڈسکس کرنا ضروری ہے۔ کل رات کو ہی وہ وقت مقرر کر کے تشریف لائیں۔ کوئی گھنٹہ بھر نشست ہوئی اور صرف چند گولیاں دوائی کی لے کر رخصت ہو گئیں۔ آج اپنے فیڈبیک میں خوشگوار حیرت کا اظہار فرماتے ہوئے کہا: "علاج کے پہلے دن، میں نے، ابھی صرف دوسری خوراک لی ہے؛ اِس لئے ابھی واضح طور پر تو کچھ کہنا مشکل ہے۔ جیسا کہ میں نے اپنے کیس میں بتایا تھا مجھے بھوک، پیاس اور جسمانی تکالیف کا کوئی اتنا بڑا مسئلہ نہیں ہے کیونکہ درد تکالیف عام طور پر ہفتہ میں ایک آدھ بار ہی ہوتی ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات میں ضرور شئیر کرنا چاہوں گی اور وہ یہ کہ میں نے آج صبح [...]